چھوٹے طیاروں کو فلائنگ سے روک دیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی ایئر پورٹ اور اطراف میں تیز بارش کی وجہ سے چھوٹے طیاروں کو فلائنگ سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے کراچی ایئر پورٹ الرٹ جاری کیا ہے، حکام نے کہا ہے کہ فلائٹ سیفٹی کے پیش نظر سیسنا اور دیگر لائٹ ویٹ طیاروں کو فلائنگ مزید پڑھیں