
عوامی نیشنل پارٹی ، جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی کالا باغ ڈیم کی مخالفت کردی ہے ۔ اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا کہ ہماری نسلیں بھی کالا باغ ڈیم نہیں بنانے دیں گی ،کٹھ پتلی آقاؤں کی زبان بول رہا ہے، جے یو آئی مزید پڑھیں












































