جواد احمد بمقابلہ پی ٹی آئی کارکنان

فیصل آباد کی ایک تقریب میں ممتاز گلوکار اور برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد کو تقریر کرنے سے روک دیا گیا ان کے ہاتھ سے مائیک چھین لیا گیا۔ وہاں پر کیا ہوا تھا اور جواد احمد نے کیا کہا تھا اس کے بارے میں جواد احمد نے خود ایک ویڈیو پیغام جاری کیا مزید پڑھیں