سندھ بھر میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کے بائیکاٹ کی دھمکی

صوبہ سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات سر پر آ گئے ہیں طالب علم اپنے امتحانات کی تیاریوں میں مصروف ہیں شیڈول کا اعلان بھی ہو چکا ہے اور سینٹرز بھی بنا دیے گئے ہیں ۔ایسے میں ایک نئی صورتحال سامنے آ گئی ہے آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا تعلیمی بورڈ حیدرآباد کی مزید پڑھیں