پاکستان اور (5th Generation Warfare) …. (5th Generation Warfare)….پاکستان اور

دنیا کے بدلتے ہوئے سیاسی و عسکری ماحول میں جنگوں کے طریقۂ کار تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ جہاں ایک دور میں جنگیں صرف سرحدوں پر لڑی جاتی تھیں، آج میدانِ جنگ کا تصور وسیع ہو چکا ہے۔ اب جنگ صرف گولی، توپ اور میزائل سے نہیں لڑی جاتی بلکہ ذہنوں، معلومات، میڈیا، معیشت مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان

ذرائع کے مطابق نئے گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 نام زیر غور ہیں، زیر غور ناموں میں تین سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق گورنر کے لیے امیر حیدر خان ہوتی، آفتاب شیرپاؤ، پرویز خٹک، لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد ربانی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) غیور محمود اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزید پڑھیں

آغا سراج درانی کی بیٹی کی پاکستان واپسی کی درخواست منظور، عدالت میں پیش ہونے کا حکم

آغا سراج درانی کی بیٹی کی پاکستان واپسی کی درخواست منظور، عدالت میں پیش ہونے کا حکم سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی مرحوم کی بیٹی کو پاکستان واپسی کی درخواست پر 20 یوم کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کر مزید پڑھیں

اسلام آباد کچہری دھماکا، گرفتار سہولت کار اور ہینڈلر سے تحقیقات میں اہم انکشاف

اسلام آباد کچہری دھماکا، گرفتار سہولت کار اور ہینڈلر سے تحقیقات میں اہم انکشاف ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے جوڈیشل کمپلیکس سے پہلے فیض آباد ناکے کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی، خودکش حملہ آور فیض آباد ناکے پر حملہ کے لیے پہنچ چکا تھا۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق دھماکا کرنے کی مزید پڑھیں

جنرل ساحر شمشاد مرزا 18 ویں اور (CJCSC) ہوں گے ( آخری )…….

جنرل ساحر شمشاد مرزا 18 ویں اور آخری (CJCSC) ہوں گے جنرل ساحر شمشاد مرزا مسلح افواج کے18ویں اور آخری چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (CJCSC) ہوں گے جو 27 نومبر 2025ء کو اپنی ملازمت کی مقررہ مدت پوری کریں گے۔ آئین میں 27ویں ترمیم کے نتیجے میں، ان کے بعد کوئی CJCSC نامزد مزید پڑھیں