
منصور قادر الیکشن کمشنر پی سی بی تعینات وزیر اعظم شہباز شریف نے منصور قادر کو الیکشن کمشنر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تعینات کر دیا۔ ============ وزیر اعظم شہباز شریف نے بطور پیٹرن پی سی بی، سابق بیوروکریٹ منصور قادر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا الیکشن کمشنر تعینات کیا ہے۔ ================================== more sport مزید پڑھیں












































