سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 فروری تک توسیع

ejaz haroon ex md pia judicial remand extend

احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 فروری تک توسیع کر دی ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون کے خلاف بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی۔ ملزم کو مزید پڑھیں