پاکستان میں موٹرسائیکل سواروں کے جان لیوا حادثات کی تعداد میں خوفناک اضافہ

پاکستان میں پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی اور خستہ حالی کی وجہ سے موٹر سائیکل کا استعمال دن بدن بڑھتا جا رہا ہے لوکل ٹرینوں اور بسوں کی سروس اور تعداد میں کمی کی وجہ سے سفر کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے جسے آسان اور ممکن بنانے کے لیے لوگوں نے موٹر سائیکل کی سواری مزید پڑھیں