جاپان میں تعمیر کیا گیا دنیا کا سب سے خطرناک پل آشیما اوھاسی

جاپان میں دنیا کا سب سے خطرناک پُل تعمیر کیا گیا ہے 140 فٹ کی بلندی پر ہے اس پھول پر گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے آپ کو ایسا لگتا ہے جیسے آپ کسی رولر کوسٹر پر چل رہے ہو ۔لیکن یہ حقیقت ہے کہ جاپان میں یہ پل انتہائی کامیابی سے کام کر رہا ہے مزید پڑھیں