
قطر پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ گزشتہ روزاسرائیل نے قطری دارالحکومت دوحہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے دفتر پر حملہ کرکے حماس کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنایا تھا۔ ====================== =============== اسرائیلی حملے میں حماس کے سینئر رہنما حلیل الحیا کے بیٹے اور معاون سمیت 5 افراد شہید مزید پڑھیں












































