
کورونا کے خلاف پاکستان میں تیار کی گئی دوا کا چوہوں پر تجربہ کامیاب ہوگیا ہے اس حوالے سے ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سعید قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ماہرین نے جو دوا تیار کی ہے اس کا چوہوں پر کیا جانے والا ٹرائل کامیاب ہوگیا ہے اس دوا کے ذریعے کورونا مزید پڑھیں