Toyota Indus Motor Company ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی نے کرولا Corolla اور مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

کمپنی کی جانب سے کم از کم اضافہ 64 ہزار جبکہ زیادہ سے زیادہ 3 لاکھ 7 ہزار ایک سو روپے تک کیا گیا ہے گاڑیوں کی نئی قیمتیں اب کچھ اس طرح ہیں جن کا اطلاق 20 اپریل سے ہوگا کرولا ایکس ایل آئی Corolla XLIکی قیمت اب 20 لاکھ 44 ہزار روپے سے مزید پڑھیں