کھانے پینے کی غیر معیاری اشیا اور صفائی ستھرائی کے ناقص اور غیر تسلی بخش انتظامات کے خلاف سندھ فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن جاری

سندھ فوڈ اتھارٹی نے 46 لاکھ روپے کے جرمانے کئے (جیوے پاکستان سپیشل رپورٹ) سندھ فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2016 کے تحت اپریل 2018 میں سندھ فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں قیام کے بعد اپنا کام شروع کیا اور 16 مختلف کیٹیگریز میں صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مزید پڑھیں

’’گھی اور کوکنگ آئل کے61برانڈ فیل،118پاس،88کا تجزیہ زیر تکمیل‘‘ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے آئل اینڈ گھی چیکنگ مہم کے نتائج جاری کر دیئے

فوڈ اتھارٹی کے مطابق عالمی معیار کی لیبارٹری میں درجذیل کوکنگ آئل اور گھی مضر صحت قرار پائے ہیں عابد کوہ نور بناسپتی، امبر بناسپتی، اپنا بناسپتی، اپنا کنولا آئل، اریج پریمیم بناسپتی، عاطف بناسپتی، عطیہ بناسپتی، بدر کوکنگ آئل، بہترین بناسپتی، کرسپو ویجیٹیبل آئل، دعوت کوکنگ آئل، انعام کوکنگ آئل، فیضی بناسپتی، گائے کنولا مزید پڑھیں