چاغی کے صدر مقام دالبندین کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر عائشہ زہری کا تبادلہ معمہ بن گئی

Ayesha Zahri transfer balochistan dalbandin

 کمشنر ایاز مندوخیل کا چیف سیکرٹری کو لکھے مراسلے میں تبادلہ منسوخ کرنے کی گزارش چاغی: ایک گروپ عائشہ زہری کو ہراساں کرکے دباؤ میں لارہا ہے، کمشنر کا مراسلے میں ذکر،  عائشہ زہری نے لیویز رسالدار کو رشوت لیتے پکڑا تو ان کے خلاف مہم شروع ہوئی، کمشنر رخشان ڈویژن،  عائشہ زہری نے راشن مزید پڑھیں