یہ ڈرامے آپ کو جذباتی کر دیں گے؟

ڈرامے عرصہ دراز سے اپنے معیار، کہانی اور اداکاری کے باعث نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔ یہ ڈرامے پاکستانی معاشرے کا ایک اہم ثقافتی آئینہ دار ہیں جو نہ صرف تفریح کا ذریعہ بنتے ہیں بلکہ سماج کے اہم مسائل کو بھی بے نقاب کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں