
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں مشال خان کے یوم شہادت پر کہا ہے کہ امید ہے کہ ہم انسانیت اور انسانی زندگی کی قدروقیمت کے شعور کے ساتھ کرونا وائرس کی وبائی آفت سے باہر نکلیں گے، بلاول بھٹو۔ میں مشال خان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، مزید پڑھیں