معیار تعلیم کی بہتری کے لیے کڑا انتخاب ضروری ہے، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اصغر علی قمر

ون پوائنٹ نوید نقوی ======== دنیا کا ہر انسان یہ بات جانتا ہے کہ تعلیم انسان کی تیسری آنکھ ہے۔ انسان کو سچائی کی پہچان، حقائق کا ادراک اور معاشرے میں مہذب زندگی گزارنے کا سلیقہ علم ہی کے ذریعے حاصل ہوتا ہے۔ انسان کو علم ہی کی وجہ سے اشرف المخلوقات ہونے کا اعزاز مزید پڑھیں