آنے والا دور برانچوں کے بغیر بینکنگ کا دور ثابت ہوگا نوجوان ڈیجیٹل بینکنگ کی تیاری کریں .

کے کنٹری مینیجنگ ڈائریکٹر SAP برائے مڈل ایسٹ اینڈ نارتھ افریقہ جناب ثاقب احمد سے جیوے پاکستان کی خصوصی گفتگو ملاقات ۔وحید جنگ کنٹری مینیجنگ ڈائریکٹر SAP جناب ثاقب احمد نے جیوے پاکستان ڈاٹ کام سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آنے والا دور ڈیجیٹل بینکنگ کا دور ہوگا ۔ہمارے لوگوں کو اس کی مزید پڑھیں