
بسم اللہ الرحمن الرحیم رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنی برکتوں، رحمتوں اور روحانی کیفیت کے ساتھ آتا ہے تو اس کی آمد پر مسلمانوں کے دلوں میں عبادت کے ساتھ ساتھ اجتماعیت کا ایک منفرد جذبہ بھی موجزن ہوتا ہے۔ روزے کی حالت میں سحر و افطار کے اوقات کی خاص اہمیت ہے، جو مزید پڑھیں













































