
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی ایئرپورٹ پر اوبر اور کریم کی گاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں۔ اعلامیہ کے مطابق ایسی گاڑیاں تحویل میں لے لی جائیں گی جو مسافروں کو پک اپ کرنے یا پارکنگ میں داخل ہونے کی کوشش کریں گے۔ سول ایوی ایشن حکام کی جانب سے اوبر اور کریم کی گاڑیاں مزید پڑھیں