
حال ہی میں گلوکار و اداکار نے ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر کھل کر اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ مجھ سے کئی بار کئی لوگوں نے مطالبہ کیا کہ میں اپنے والد سے لاتعلقی کا مزید پڑھیں












































