نیب کی کھلی کچہری – عوام نے بلڈرز کے خلاف شکایات کاانبار لگا دیا ۔۔۔۔۔۔۔

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی ہدایت پر ڈاکٹر جنرل نیب کراچی بریگیڈیئر ریٹائرڈ فاروق نصیرآباد عوامی شکایات سننے کے لیے کھلی کچہری کا اہتمام کرتے ہیں جان سندھ بھرکے عوام پورے اعتماد کے ساتھ اور آزادی کے ساتھ اپنی شکایت کا اظہار کرتے ہیں وہ ذاتی طور پر پیش ہو کر اپنی شکایت مزید پڑھیں