داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلوں کا آغاز، 20 ستمبر آخری تاریخ

داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی پاکستان کا اہم تعلیمی ادارہ ہے جس میں انجینئرنگ کی تعلیم کی جدید سہولتوں موجود ہے جبکہ جامعہ کو متعلقہ امور کی بہترین یونیورسٹی بنانے کی انتھک کوششیں ثمر آور ثابت ہورہی ہیں ۔ داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی نے بیچلر ڈگری پروگرامز بیچلر آف انجینئرنگ ، بیچلر آف آرکیٹکچر مزید پڑھیں

این ای ڈی کی سوسالہ تقریب میں وزیراعلی کے ہمراہ شرکت کرنے والے صوبائی وزیر سندھ اسماعیل راہو دوبارہ کورونا میں مبتلا

این ای ڈی کی سوسالہ تقریب میں وزیراعلی کے ہمراہ شرکت کرنے والے وزیر جامعات اینڈ بورڈ سندھ محمد اسماعیل راہو دوبارہ کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ تقریب میں انہوں نے متعدد شخصیات سے ملاقات کی تھی اس کے علاوہ ان کے دفتر میں بھی متعدد لوگ ان سے ملاقاتیں کرنے آئے تھے ۔ صوبائی وزیر مزید پڑھیں

سائٹ میں کے الیکٹرک کا سب اسٹیشن دھماکے سے منہدم

افضل ندیم ڈوگر —————- کراچی کے علاقے سائٹ انڈسٹریل ایریا میں بجلی سپلائی کے لیے قائم کے الیکٹرک کا سب اسٹیشن دھماکے سے تباہ ہوگیا، دھماکے سے دیواریں منہدم ہوگئیں جبکہ ملحق دفتر کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کیماڑی فدا حسین جانوری کے مطابق یہ کلیئر نہیں ہوسکا کہ دھماکا سب مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کیلئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسروں کی ملاقات:

راجن پور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کیلئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسروں کی ملاقات: وزیر اعلی نے پولیس افسروں کی کارکردگی کو سراہا اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیئےوزیر اعلی نے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے 7 پولیس ا مزید پڑھیں

کراچی: نیب کا اپنا افسر ڈیڑھ کروڑ روپے کرپشن میں ملوث نکلا-نیب نے اپنے ہی افسر زین العابدین کو دھر لیا، تحقیقات شروع

کراچی: نیب کا اپنا افسر ڈیڑھ کروڑ روپے کرپشن میں ملوث نکلا نیب افسر نے کرپشن کیس ختم کرنے کا جھانسہ دے کر ملزم سے رشوت لی نیب نے اپنے ہی افسر زین العابدین کو دھر لیا، تحقیقات شروع احتساب عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا ملزم آئی ڈبلیو ٹو میں گریڈ 17 میں ملازم مزید پڑھیں