خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا۔

خیبرپختونخوا: نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئے وزیراعلیٰ سے حلف لیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والی حلف برداری تقریب میں اراکین صوبائی اسمبلی، پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

صدر مملکت سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، افغان طالبان کی اشتعال انگیز کارروائیوں سے آگاہ کیا

صدر مملکت آصف علی زرداری سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات ہوئی، جس میں فیلڈ مارشل نے افغان طالبان حکومت کی جارحانہ اور اشتعال انگیز کارروائیوں سے آگاہ کیا۔ اعلامیے کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی صدر مملکت سے ملاقات ایوانِ صدر میں ہوئی، جس میں داخلی و خارجی سیکیورٹی صورتحال مزید پڑھیں

گریٹر کراچی ریجنل پلان 2047 کا آغاز، شہریوں کے لیے نیا ترقیاتی فریم ورک تیار گریٹر کراچی منصوبہ شہریوں کے لیے حکومتِ سندھ کا تحفہ ہے, ناصر حسین شاہ

گریٹر کراچی ریجنل پلان 2047 کا آغاز، شہریوں کے لیے نیا ترقیاتی فریم ورک تیار گریٹر کراچی منصوبہ شہریوں کے لیے حکومتِ سندھ کا تحفہ ہے, ناصر حسین شاہ گریٹر کراچی پلان کی تکمیل چیئرمین بلاول بھٹو کے وژن کا اہم جز ہے، وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ گریٹر کراچی ریجنل پلان میں عوامی مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف جنگ قومی بقا کی جنگ ہے، نوجوان پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں ان کے ساتھ مسلسل اور بامقصد مکالمہ ہی ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا نیشنل یوتھ سمٹ سے خطاب

کوئٹہ 15 اکتوبر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں ان کے ساتھ مسلسل اور بامقصد مکالمہ ہی ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے انہوں نے کہا کہ ریاست کے پاس مصدقہ ثبوت موجود ہیں کہ بیرون ملک بیٹھے پاکستان مخالف عناصر منظم انداز میں مزید پڑھیں

یونان میں ایتھنز چیمبر آف کامرس کے قیام کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر ملک کی تاریخ میں پہلی بار چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری افراد کے اعزاز میں ایک یادگار مجسمہ نصب کیا گیااس تاریخی تقریب میں ملک کے صدر ،پارلیمنٹ کے سپیکر مئیر ایتھنز سمیت اعلیٰ حکام شریک ہوئے

یونان (انصر اقبال بسراء سے ) یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں چیمبر آف کامرس کی 100 سالہ تقریبات کے سلسلے میں ایک تاریخی اقدام کیا گیا ایتھنز چیمبر آف کامرس نے پہلی مرتبہ ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری افراد اور پیشہ وران کو مزید پڑھیں