
گریٹر کراچی ریجنل پلان 2047 کا آغاز، شہریوں کے لیے نیا ترقیاتی فریم ورک تیار
گریٹر کراچی منصوبہ شہریوں کے لیے حکومتِ سندھ کا تحفہ ہے, ناصر حسین شاہ
گریٹر کراچی پلان کی تکمیل چیئرمین بلاول بھٹو کے وژن کا اہم جز ہے، وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ
گریٹر کراچی ریجنل پلان میں عوامی رائے شامل کی جائے گی، ڈی جی کے ڈی اے
فریئر ہال میں 18 اور 19 اکتوبر کو دو روزہ اوپن ہاؤس نمائش کا انعقاد
شہری فریئر ہال نمائش میں اپنی آراء اور تجاویز پیش کر سکیں گے
کراچی کی آبادی 21 ملین سے تجاوز کر چکی، پلان 2047 مستقبل کی رہنمائی کرے گا
منصوبے میں مقامی و بین الاقوامی ماہرین شہری منصوبہ بندی شریک
گریٹر کراچی ریجنل پلان 31 ماہ میں مکمل ہوگا، تکمیل متوقع جون 2027
منصوبے کی ویب سائٹ لانچ: www.gkrp2047.com
محمد شبیہ صدیقی
ڈائریکٹر میڈیا مینجمنٹ
وزیر بلدیات، ہاؤسنگ و ٹاؤن پلاننگ، حکومت سندھ























