
شہر سلطان، تحصیل جتوئی، ضلع مظفرگڑھ کی یونین کونسل میں جدید ون ونڈو نادرا رجسٹریشن کاؤنٹر نے کام شروع کر دیا۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ کے اشتراک سے قائم کئے گئے نادرا کاؤنٹر کا افتتاح رکن صوبائی اسمبلی راناعبدالمنان ساجد نے ڈائریکٹر جنرل نادرا ملتان ریجن میجر سید محمد تنویر عباس (ر) کے ہمراہ کیا۔ نادرا مزید پڑھیں
















































