کنسرٹ کے دوران طلحہ انجم پر بوتل پھینکی گئی

پاکستان کے معروف ریپر اور گلوکار طلحہ انجم نے اپنے حالیہ کنسرٹ کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کے بعد پاکستانی مداحوں کے رویے پر سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ طلحہ انجم 2.7 ملین سے زائد انسٹاگرام فالوورز رکھتے ہیں اور پاکستان، بھارت اور بنگلادیش سمیت جنوبی ایشیا میں نوجوانوں کے پسندیدہ ریپر مزید پڑھیں

صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ سندھ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، حکومت سندھ سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے

کراچی ۔23 اکتوبر۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ سندھ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، حکومت سندھ سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ وہ جمعرات کو ایکسپو سینٹر کراچی میں پندرہ روسی کمپنیوں پر مشتمل وفد سے ملاقات مزید پڑھیں

خاور ریاض کا ایوارڈ شوز میں اداکاراؤں کے مغربی لباس پر اظہارِ ناراضی

پاکستان کے معروف اسٹائلِسٹ، فوٹوگرافر اور ٹیلنٹ ہنٹر خاور ریاض نے حال ہی میں ایوارڈ شوز میں پاکستانی اداکاراؤں کے رویے اور مغربی انداز اپنانے پر تنقید کی ہے۔ خاور ریاض نے پاکستانی فیشن اور شوبز انڈسٹری میں کئی بڑے نام متعارف کروائے ہیں، وہ اپنے بے باک مؤقف اور حقیقت پسندانہ تبصروں کے لیے مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کا نیا اقدام، موبائل پولیس اسٹیشن کا آغاز

راولپنڈی پولیس نے خواتین کو درپیش مشکلات کے پیشِ نظر موبائل پولیس اسٹیشن لانچ کر دیا ہے۔ موبائل پولیس اسٹیشن میں خواتین ڈرائیونگ لائسن، مقدمات کے اندراج سمیت دیگر ویری فکیشنز کی سہولت سے فائدہ حاصل کر سکتی ہیں۔ خواتین نے پنجاب حکومت کے اس انقلابی قدم کو سراہا ہے جبکہ سی ٹی او راولپنڈی مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس مہم کے کامیاب انعقاد پر آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی طرف سے ڈی آئی جی ٹریفک ہارون جوئیہ، چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں، ٹریفک افسران، والنٹئیرز کو زبردست خراجِ تحسین

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس مہم کے کامیاب انعقاد پر آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی طرف سے ڈی آئی جی ٹریفک ہارون جوئیہ، چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں، ٹریفک افسران، والنٹئیرز کو زبردست خراجِ تحسین۔ شہریوں کی سہولت، قانون کی پاسداری اور ذمہ دارانہ ڈرائیونگ مزید پڑھیں