“لاہور میں ’نیلوفر‘ کے میوزک لانچ کی رنگارنگ تقریب، ماہرہ اور فواد خان کی شاندار انٹری”

لاہور کی خوشگوار خزاں رات میں، پاکستان کی سال کی سب سے زیادہ منتظر فلموں میں سے ایک “نیلوفر” کا پہلا گانا ایک خاص اسکریننگ کے دوران پیش کیا گیا، جو گلبرگ کے تاریخی اور شاندار سر گنگا رام ہاؤس میں منعقد ہوئی۔ یہ خوبصورت شام فلم “نیلوفر” کے مرکزی اداکاروں فواد خان اور ماہرہ مزید پڑھیں

“موت کے لمحے میں انسان کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ سائنس نے راز کھول دیا”

بیجنگ کی ایک خاموش لیبارٹری میں سائنس دان ایک ایسے سوال کا جواب تلاش کر رہے تھے جو صدیوں سے انسانیت کو حیران کیے ہوئے ہے — کیا موت کے لمحے میں انسان واقعی کسی اور دنیا کی جھلک دیکھتا ہے؟ کہا جاتا ہے کہ کچھ لوگ روشنی کی سرنگ دیکھتے ہیں، کچھ اپنے بچپن مزید پڑھیں

5 سال بعد اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے پی آئی اے کی براہِ راست پرواز، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

قومی ایئر لائن کی فلائٹ پی کے 701 پانچ سال اور تین ماہ بعد مانچسٹر ایئرپورٹ لینڈ ہوئی تو طیارے اور مسافروں کو خوش آمدید کہنے والوں کا تانتا بندھا ہوا تھا۔ ایئر پورٹ پر موجود افراد میں پاکستانی قونصلر جنرل اور مسافروں کے عزیز و اقارب کے علاوہ برطانوی پارلیمنٹ کے ممبران، مقامی بزنس مزید پڑھیں

ڈرامہ “میری بہوئیں” تھپڑ کے سین کی ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر وائرل؟

ڈرامہ “میری بہوئیں” تھپڑ کے سین کی ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر وائرل؟ کیا معاشرے کی وجہ سے پاکستانی ڈراموں میں تشدد بڑھ رہا ہے؟……..کیا پاکستانی ڈراموں کی وجہ سے معاشرے میں تشدد بڑھ رہا ہے؟ ======= sports.jeeveypakistan.com eng.jeeveypakistan.com ============== ڈرامہ سیریل “میری بہوئیں” پر مختلف رائے رکھنے والوں کا چرچا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔…….گھریلو مزید پڑھیں

لندن میں غلطی سے رہا ہونے والا ایتھوپین مجرم دوبارہ حراست میں لے لیا گیا

غلطی سے جیل سے رہا ہو جانے والے ایتھوپیا کے 41 سالہ ہڈش کیباتو کو پولیس نے لندن کے علاقے فنسبری پارک سے گرفتار کرلیا۔ میٹ پولیس کے مطابق عوام کے تعاون کے سبب ہڈش کیباتو کی گرفتاری آج اتوار کی صبح ساڑھے 8 بجے عمل میں آئی۔ پولیس کے مطابق خواتین پر جنسی حملہ مزید پڑھیں