مالی سال 2026 کیلئے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ منظور

مالی سال 2026 کیلئے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ منظور دبئی میڈیا آفس کے مطابق 2026 کا بجٹ گزشتہ سال کے مقابلے میں 30 فیصد زیادہ ہے، اماراتی وفاقی اداروں کی مالی پائیداری یقینی بنانے کے لیے فیڈرل فنانشل سینٹر پروگرام بھی منظور کر لیا گیا ہے۔ ======= eng.jeeveypakistan.com sindhi.jeeveypakistan.com sports.jeeveypakistan.com =========== دبئی مزید پڑھیں

پاکستان کے ممتاز سندھی دانشور مصنف اور مورخ سراج میمن کو مشہور اداکارہ مارننگ شو میزبان اور گلوکارہ غزل صدیق کا منفرد انداز میں خراج عقیدت

پاکستان کے ممتاز سندھی دانشور مصنف اور مورخ سراج میمن کو مشہور اداکارہ مارننگ شو میزبان اور گلوکارہ غزل صدیق کا منفرد انداز میں خراج عقیدت پاکستان کی مشہور اداکارہ مارننگ شو میزبان اور گلوکارہ غزل صدیق کو پاکستانی ادب خصوصا سندھی ادب اور شاعری کے ساتھ گہرا لگاؤ ہے وہ پاکستان کے مشہور سندھی مزید پڑھیں

کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں ایک کروڑ سے زائد کے جرمانے

کراچی میں ای چالان کا نفاذ ہونے کے بعد 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان ہو گئے۔ ٹریفک پولیس کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 2 ہزار 662 چالان کیے گئے ہیں۔ اوور اسپیڈنگ پر 419 اور لین لائن پر گاڑی چلانے پر 3 چالان ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

لاڑکانہ اسپیشل اکنامک زون سے متعلق اجلاس، سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی کے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

لاڑکانہ اسپیشل اکنامک زون سے متعلق اجلاس، سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی کے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کراچی۔ 28 اکتوبر- صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو کی زیرِ صدارت لاڑکانہ اسپیشل اکنامک زون سے متعلق ایک اہم اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری صنعت و تجارت مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ

راولپنڈی میں ایک دن کے وقفے سے ڈینگی مچھروں کے حملوں میں پھر شدت آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 32 کیس رپورٹ ہوئے۔ پیر کے روز چوبیس گھنٹوں میں صرف 10 نئے ڈینگی کیس تھے جو آج 32 ہو گئے ہیں۔ ڈینگی مچھروں کے حملوں نے مزید پڑھیں