
🌺 تعلیم دوستی کی مثال — خراجِ تحسین محترمہ شازیہ عطا مری صاحبہ و ٹی ای او شبیر ہنگورجو کے نام تعلیم وہ چراغ ہے جو تاریکیوں کو روشنی میں بدل دیتا ہے، اور جب اس چراغ کو جلانے والے مخلص دل سے نکلیں تو وہ قوم کے لیے رہنمائی کا مینار بن جاتے ہیں۔ مزید پڑھیں
















































