
سڑکوں کی تعمیر اور کراچی کی بگڑی حالت کو درست کئے بغیر ای چالان عوام دشمنی اور ظلم در ظلم ہے۔۔ کے ایم سی نے 19جون 2023سے اب تک کتنی سڑکیں بنائیں۔ ٹی ایم سیز نے کتنی سڑکیں بنائیں۔ بی آر ٹی کب مکمل ہوگی۔ حادثات پر قابو پانے کے لئے سڑکیں درست ہونا ضروری مزید پڑھیں
















































