ماحولیات | گاڑیوں کی پابندی
پنجاب میں بغیر گرین اسٹیکر گاڑیاں 15 نومبر 2025 کے بعد فوری طور پر سڑکوں سے بند کرنے کا فیصلہ ”
ای ٹی ایس سرٹیفکیٹ یا گرین اسٹیکر کے بغیر گاڑیاں قبضے میں لے لی جائیں گی ”
صرف وہی گاڑیاں سڑک پر چل سکیں گی جو پنجاب ماحولیاتی معیار پر پوری اتریں ”
ڈی جی ماحولیات ‘























