
ای کامرس اور ٹیکنالوجی کی بین الاقوامی کمپنی ’’ایمیزون‘‘ نے منگل سے اپنے کارپوریٹ شعبے کے تقریباً 30 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق یہ اقدام کمپنی کے اخراجات میں کمی اور کرونا وبا کے دوران غیر معمولی بھرتیوں کے ازالے کے لیے کیا جا رہا ہے، اور مزید پڑھیں
















































