وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود کے مابین ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود کے مابین ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ ولی عہد و وزیرِ اعظم سعودی عرب، عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات کے دوران سعودی عرب اور مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف گوادر میں یومِ سیاہ کے موقع پر سیمنار اور ریلی ، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

یونیورسٹی آف گوادر میں 27 اکتوبر 1947 کو جموں و کشمیر پر بھارتی فوج کے ناجائز قبضے اور کشمیری عوام پر جاری مظالم کے خلاف یومِ سیاہ منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے ایک سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں فیکلٹی آف سوشل سائنسز کے پروفیسر ڈاکٹر جان محمد نے خطاب کیا۔ انہوں مزید پڑھیں

خانقاہ بخاریہ 89 سے ابا جی سرکار کا تازہ بیان

مسلمانوں ! اپس میں مت لڑو ، جان رکھو کہ تم میں وہ بھی ہیں جنہیں دین کے کاموں کے لیے الگ رکھا گیا ہے ۔ کپکپی لاؤ ، اور گناہ نہ کرو ۔ اپنے اپنے بستروں پر لیٹ کر دل میں سوچو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ تم نے کیا کیا ہے ۔ خدا سب دیکھ رہا ہے مزید پڑھیں

میٹرک امتحانات کی جانچ اب ای مارکنگ کے ذریعے ہوگی، ناظمِ امتحانات

میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر حمزہ خان تگڑ نے کہا ہے کہ میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026ء میں نویں جماعت کے مضامین کی جانچ دستی نہیں بلکہ سارے مضامین کی جانچ ای مارکنگ کے ذریعے کی جائے گی۔ پروفیسر ڈاکٹر حمزہ خان تگڑ نے بتایا کہ نویں جماعت کے تمام مضامین جبکہ مزید پڑھیں

کوئٹہ کے آسمان پر رنگ برنگی روشنیاں

وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آسمان پر خوبصورت رنگ برنگی روشنیوں کا ہالہ دیکھا گیا۔ کوئٹہ، نوشکی، دالبندین سمیت مختلف علاقوں میں افق پر مختلف زاویوں سے رنگوں کا ہالہ صبح کے وقت میں دکھائی دیا۔ خوبصورت رنگوں والی روشنیوں کا ہالہ 6 بج کر 20 منٹ پر افق سے غائب ہوگیا مزید پڑھیں