خانقاہ بخاریہ 89 سے ابا جی سرکار کا تازہ بیان

مسلمانوں ! اپس میں مت لڑو ، جان رکھو کہ تم میں وہ بھی ہیں جنہیں دین کے کاموں کے لیے الگ رکھا گیا ہے ۔ کپکپی لاؤ ، اور گناہ نہ کرو ۔ اپنے اپنے بستروں پر لیٹ کر دل میں سوچو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ تم نے کیا کیا ہے ۔
خدا سب دیکھ رہا ہے ،توبہ کرو ۔
اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ سورہ التوبہ ایت 119 ۔۔۔۔۔۔
یاد دہانی منجانب ۔۔۔۔۔ابا جی سرکار