
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے شیخہ لطیفہ محمد کی مشیر و AFAQ گروپ دبئی کی پارٹنر عائشہ اے۔ سید کی ملاقات ملاقات میں آغا خان یونیورسٹی اسپتال کے ڈین ڈاکٹر عادل حیدر بھی شریک تھے ملاقات میں مصنوعی ذہانت (AI) اور طبی تحقیق و جدت کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال
















































