پشاور: ہسپانوی ثقافت کی جھلک، فلیمنکو رقص نے دل موہ لیا

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی جانب سے پشاور کے نشتر ہال میں ہسپانوی ثقافتی رقص فلیمنکو کا رنگا رنگ شو منعقد کیا گیا، جس نے شہریوں کو یورپین ثقافت سے روشناس کرایا اور دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی روابط کو مزید مضبوط کیا۔ پشاور میں خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیرِ اہتمام ہسپانوی مزید پڑھیں

پنجاب: فصلوں کی باقیات جلانے کے واقعات میں 65 فیصد کمی

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کی رپورٹ کے مطابق رواں سال پنجاب میں فصلوں کی باقیات جلانے کے واقعات میں 65 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ میں گزشتہ اور رواں سال کے اعداد و شمار کا موازنہ کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں ماحولیاتی ضابطوں پر عمل درآمد مزید پڑھیں

چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ اور ہینگینگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اینڈی لی ہاو نے مشترکہ پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر پورٹ اور فری زون میں نئی انڈسٹریز کی آمد سے خطے میں معاشی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوگا

گوادر 28اکتوبر۔ چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ اور ہینگینگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اینڈی لی ہاو نے مشترکہ پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر پورٹ اور فری زون میں نئی انڈسٹریز کی آمد سے خطے میں معاشی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ اس سے نہ صرف مقامی مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے گیٹس فاونڈیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر برائے پولیو مائیکل گیلوے نے ملاقات کی

کوئٹہ 28اکتوبر۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے گیٹس فاونڈیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر برائے پولیو مائیکل گیلوے نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں ایکسپینڈڈ پروگرام ایمیونائزیشن (حفاظتی ٹیکوں) کو بہتر کرنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری نے کہا کہ صوبے میں حفاظتی ٹیکوں میں بہتری مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آرڈیننس جاری کردیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آرڈیننس جاری کردیا * آرڈیننس کی منظوری سے صوبے کے کاشتکاروں کو ٹیکس کی مد میں نمایاں کمی حاصل ہوگی، گورنر سندھ * آرڈیننس کے تحت زرعی ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 نومبر مقرر کی گئی ہے، ,کامران خان ٹیسوری