لاہور رنگ روڈ: ہر گاڑی کی سخت مانیٹرنگ

پنجاب حکومت نے لاہور رنگ روڈ پر سفر کرنے والی گاڑیوں کی جدید نگرانی کے لیے کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے کی منظوری صوبائی وزیر تعمیرات و موصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے دے دی۔ اجلاس میں صوبائی وزیر کو کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے حوالے سے تفصیلی مزید پڑھیں

یونیورسٹیوں کے تمام وائس چانسلرز کو خصوصی ہدایات جاری کیں کہ وہ اپنی اپنی یونیورسٹی کی رینکنگ کو بہتر بنانے اور اسکورنگ 60 فیصد سے زیادہ بڑھانے کیلئے ٹھوس عملی اقدامات اٹھائیں

کوئٹہ28 اکتوبر۔ گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے صوبے میں پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے تمام وائس چانسلرز کو خصوصی ہدایات جاری کیں کہ وہ اپنی اپنی یونیورسٹی کی رینکنگ کو بہتر بنانے اور اسکورنگ 60 فیصد سے زیادہ بڑھانے کیلئے ٹھوس عملی اقدامات اٹھائیں جن کے نتیجے میں ہمارے تمام اعلیٰ تعلیمی اداروں کے نہ صرف وقار مزید پڑھیں

پشاور: ہسپانوی ثقافت کی جھلک، فلیمنکو رقص نے دل موہ لیا

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی جانب سے پشاور کے نشتر ہال میں ہسپانوی ثقافتی رقص فلیمنکو کا رنگا رنگ شو منعقد کیا گیا، جس نے شہریوں کو یورپین ثقافت سے روشناس کرایا اور دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی روابط کو مزید مضبوط کیا۔ پشاور میں خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیرِ اہتمام ہسپانوی مزید پڑھیں

پنجاب: فصلوں کی باقیات جلانے کے واقعات میں 65 فیصد کمی

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کی رپورٹ کے مطابق رواں سال پنجاب میں فصلوں کی باقیات جلانے کے واقعات میں 65 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ میں گزشتہ اور رواں سال کے اعداد و شمار کا موازنہ کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں ماحولیاتی ضابطوں پر عمل درآمد مزید پڑھیں

چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ اور ہینگینگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اینڈی لی ہاو نے مشترکہ پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر پورٹ اور فری زون میں نئی انڈسٹریز کی آمد سے خطے میں معاشی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوگا

گوادر 28اکتوبر۔ چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ اور ہینگینگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اینڈی لی ہاو نے مشترکہ پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر پورٹ اور فری زون میں نئی انڈسٹریز کی آمد سے خطے میں معاشی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ اس سے نہ صرف مقامی مزید پڑھیں