جنوبی کوریا کے صدر سے ملاقات کا منتظر ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ

جنوبی کوریا کے صدر سے ملاقات کا منتظر ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ جنوبی کوریا میں اپیک سی ای او سمٹ کے ظہرانے میں ڈونلڈ ٹرمپ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم جنوبی کوریا کے ساتھ سنجیدہ شراکت دار ہیں، ہم جہاز سازی کی صنعت کو بہت فروغ دینے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

میٹا کا کاروبار اور ایس ایم ایز کے لیے ڈیجیٹل تربیتی پروگرامز میں شراکت کا اعلان

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے میٹا کے وفد کی ملاقات کی۔ ڈیجیٹل تعاون، مصنوعی ذہانت اور ای کامرس کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فریقین نے پاکستان میں محفوظ آن لائن ماحول اور ڈیجیٹل اقتصادی بااختیاری کے فروغ پر اتفاق کیا۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں ڈیجیٹل معیشت، مصنوعی ذہانت اور ای مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے سال 2026 کے سورج اور چاند گرہن کا شیڈول جاری کر دیا

محکمہ موسمیات نے 2026 کے سورج اور چاند گرہن کا شیڈول جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ برس دو بارسورج اوردو بارچاند گرہن ہوگا،17 فروری کو سورج گرہن ہو گا،پاکستان میں نظرنہیں آئےگا،سورج گرہن کا آغاز دوپہر 3 بجے،عروج شام 5 اور اختتام رات 7:30 پر ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 03 مارچ مزید پڑھیں

چلتی پرواز میں بھارتی شہری کا دو نوجوانوں پر حملہ

امریکی محکمۂ انصاف نے بتایا ہے کہ شکاگو سے جرمنی جانے والی ایک پرواز میں دو نوجوانوں پر حملے کے الزام میں ایک بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ امریکی محکمۂ انصاف کی پریس ریلیز کے مطابق 28 سالہ پرنیت کمار نامی بھارتی شہری نے دورانِ پرواز ایک دھاتی کانٹے (metal مزید پڑھیں

رجنی کانت اور دھنوش کو بم دھمکی آمیز ای میلز، چنئی پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رجنی کانت اور دھنوش کو گھر میں بم نصب کیے جانے کی دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوئیں جس کے بعد چنئی پولیس نے فوری طور پر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ تامل ناڈو پولیس کے مطابق ریاستی ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) کو دو ای میلز موصول مزید پڑھیں