وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ضلع کوئٹہ اور ضلع کیچ میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف دو الگ الگ کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ضلع کوئٹہ اور ضلع کیچ میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف دو الگ الگ کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین وزیراعظم کی ان آپریشنز میں فتنتہ الہندوستان کے 18 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پزیرائی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری مزید پڑھیں

قطراسپتال سے65لاکھ سےزائد آبادی مستفید، وزیرصحت ڈاکٹرعذرا پیچوہو کی زیر صدارت ایمرجنسی سروسز کو بہتر بنانے سے متعلق اجلاس،ڈاکٹرز کی تربیت کی منظوری

کراچی29 اکتوبر۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی زیر صدارت اسپتالوں کی ایمرجنسی سروسز کو بہتر بنانے سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں قطر اسپتال اورنگی ٹاؤن کی ایمرجنسی سروسز کو عالمی معیار کے مطابق اپ گریڈ کرنے سے متعلق خصوصی گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں آغا خان یونیورسٹی کے وفد، سی ای مزید پڑھیں

ساری کمائی چالان بھرنے میں ہی چلی جائے گی۔

کراچی کی سڑکوں پر 3 دن میں 11 ہزار سے زائد ‘ای چالان’ کیے گئے جن میں سے ایک ہزار 755 چالان تیز رفتاری پر کیے گئے۔ شہری ای چالان پر حیران و پریشان دکھائی دیے، شہریوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے کیمرے اور ڈیوائسز تو لگا دیں مگر کہیں بھی رفتاری مزید پڑھیں

پاکستان مونیومنٹ اسلام آباد میں ترکیہ کے قومی دن کے موقع پر ایک باوقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی،

پاکستان مونیومنٹ اسلام آباد میں ترکیہ کے قومی دن کے موقع پر ایک باوقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں اور ترکیہ کے سفیر نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اپنے خطاب میں رانا مشہود احمد خاں نے پاکستان اور ترکیہ کے تاریخی، ثقافتی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے امریکی قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرس کی ملاقات

امریکی سرمایہ کاروں کوپنجاب میں شاندار مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت، امریکی قونصل جنرل کا پرتپاک مہمان نواز ی پر اظہارتشکر وزیراعلی مریم نواز شریف سے امریکہ کے نئے پولیٹیکل اینڈ اکنامک آفیسر کا تعارف کرایا گیا، پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں گرمجوشی کو سراہا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا حالیہ دورہ امریکہ مزید پڑھیں