ایران ایئر کی مشہد، زاہدان اور کوئٹہ کے درمیان پروازوں کا آغاز

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایران ایئر نے مشہد-زاہدان-کوئٹہ پرواز کا آغاز کردیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایران ائیر فلائٹ 826 گزشتہ رات کوئٹہ پہنچی، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی، ایران کے کونسل جنرل بھی اس موقع پر موجود تھے۔ پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان میں شمسی توانائی کے استعمال نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان میں شمسی توانائی کا استعمال تاریخی سنگ میل عبور کرگیا جب کہ پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ فار اکویٹ ایبل ڈیولپمنٹ کی رپورٹ کے مطابق ملک موسم گرما کے دوران قومی گرڈ سے بجلی کا حصول 28 سے 30 گیگا واٹ رہا جبکہ صارفین نے قومی گرڈ کے مقابلے میں 33گیگا واٹ شمسی توانائی کی صلاحیت مزید پڑھیں

آسٹریا کا انوکھا منصوبہ: بجلی کے کھمبے دیو قامت پرندوں اور جانوروں کی شکل میں

آسٹریا نے بجلی کے روایتی کھمبوں کو فن، فطرت اور انجینئرنگ کے حسین امتزاج میں ڈھالنے کا انوکھا منصوبہ شروع کیا ہے، جہاں اب اونچے بجلی کے کھمبے دیو قامت پرندوں اور جانوروں کی شکل میں نظر آئیں گے۔ آسٹریا نے انفرااسٹرکچر کے شعبے میں تخلیقی انقلاب برپا کرتے ہوئے ’’دی آسٹرین پاور جائنٹس‘‘ کے مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ جینیفر کی آواز میں قرآن کریم کی روح پرور تلاوت

اسلام قبول کرنے والی معروف امریکی گلوکارہ جینیفر گراؤٹ کی خوبصورت قرآن تلاوت نے دل موہ لیے جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔ الجزیرہ کے پروگرام میں قرآنِ مجید کی تلاوت کی، جینیفر گراؤٹ کی پُرسوز آواز اور بہترین تلفظ نے سوشل میڈیا پر دنیا بھر کے لوگوں کو حیران کر دیا ہے، جہاں لاکھوں صارفین مزید پڑھیں

لاہور میں ورکشاپ مالک کا ظلم، 12 سالہ ملازم کو آگ لگا دی

گلبرگ ماڈل کالونی میں ورکشاپ مالک نے مبینہ طور پر 12 سالہ ملازم کو آگ لگا دی جس کے باعث فیضان بری طرح جھلس گیا۔ فوری طبی امداد کے لئے زخمی بچے فیضان کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 12 سالہ فیضان ماڈل کالونی گلبرگ میں ایک ورکشاپ پر کام کرتا ہے، گاڑی مزید پڑھیں