بیماری کی خبروں پر عابدہ پروین کا جذباتی ردعمل سامنے آگیا

معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین نے اپنی صحت کے حوالے سے سوشل میڈیا اور بعض ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بالکل صحت مند اور تندرست ہوں۔ویٹامن اور سپلیمنٹس خریدیں عابدہ پروین کی ٹیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم مزید پڑھیں

کریئیٹرز کے لیے یوٹیوب کی جانب سے اہم اپڈیٹس کا اعلان

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے کریئیٹرز کے لیے ٹی وی اسکرینز پر یوٹیوب کے تجربے کو زیادہ دلچسپ اور ناظر دوست بنانے کے لیے پانچ نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یوٹیوب کے سینئر ڈائریکٹر پروڈکٹ مینجمنٹ کرٹ وِلمز کے مطابق ٹی وی اسکرین پر کام کرنے والے چینلز کی وہ تعداد مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 159-PP لاہور کے دیرینہ مطالبے کو پورا کرتے ہوئے مسلمان اور کرسچن کمیونٹی کے لیے قبرستان کی جگہ کی منظوری دے دی !

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 159-PP لاہور کے دیرینہ مطالبے کو پورا کرتے ہوئے مسلمان اور کرسچن کمیونٹی کے لیے قبرستان کی جگہ کی منظوری دے دی !

بہاولنگر میں مردہ مرغیوں کا گوشت بیچنے والے کو قید اور جرمانے کی سزا

بہاولنگر میں مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والے شخص کو 4 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ سینئر سول جج محمد ضیاء خان نے مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملزم کو مزید 14 ماہ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں سبزی فروخت کرنے والی گاڑی پر اسپیکر لگانے کا مقدمہ درج

راولپنڈی میں سبزی بیچنے کے لیے گاڑی پر اسپیکر لگانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ چونترہ کی پولیس نے سبزی فروش کے خلاف ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔ ایف آئی آر کے مطابق سبزی فروش شخص چونترہ کے گاؤں میں گاڑی پر سبزیاں فروخت کر رہا تھا، سبزیاں مزید پڑھیں