
یکم نومبر کو مقامی عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ، اتوار کے روز بھی تعطیل ہونے کے باعث ضلع بھر میں دو روزہ تعطیلات ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع نارووال میں حضرت پیر سید جماعت علی شاہ لاثانیؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر یکم نومبر کو عام تعطیل کا اعلان مزید پڑھیں
















































