
شکاگو کے سینئر شاعر ڈاکٹر توفیق انصاری احمد نے مشاعرے کی صدارت کی ممتاز شاعر عابد رشید کے نعتیہ مجموعے “خیرالانام” پر گفتگو کی گئی سخنور شکاگو ، حریمِ نعت کا نعتیہ مشاعرہ اتوار 24 نومبر کو گلینسائڈ لائبریری ہال ، گلینڈیل ہائٹس میں منعقد ہوا امریکہ کے بہت سے ممتاز شعرائے کرام نے شرکت مزید پڑھیں













































