پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کی جانب سے سفیر پاکستان محمد کامران اختر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ….

پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کی جانب سے سفیر پاکستان محمد کامران اختر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ…. (رپورٹ محمد عامر صدیق ویانا اسٹریا) پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کی جانب سے سفیر پاکستان محمد کامران اختر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر سفارت خانہ پاکستان کے کمیونٹی کونسلر شہزاد سلیم مزید پڑھیں

پاکستانی کیمیونٹی فورم آسٹریا کے زیر اہتمام ایک شام اپنے سینئرز سٹیزن کے نام پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

(آسٹریا ویانا محمد عامر صدیق) پاکستانی کیمیونٹی فورم آسٹریا کے زیر اہتمام ایک شام اپنے سینئرز سٹیزن کے نام پروگرام کا انعقاد بروز اتوار 23 فروری 2025 دو پہر 3 بجے ویانا کے مقامی ہال میں کیا گیا۔ جس میں بہت بڑی تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔ پروگرام کا اغاز تلاوت قران مزید پڑھیں

ویانا: پاک فرینڈز اسٹریا کی میٹنگ میں عید ملن پارٹی سرفہرست۔۔

ریزیڈنٹ ایڈیٹر (محمد عامر صدیق ۔ آسٹریا) پاک فرینڈز آسٹریا کی اب تک کی کار کردگی کے سلسلہ میں ماہانہ میٹنگ تنظیم کے صدر علامہ غلام مصطفی بلوچ کی زیر صدارت ویانا میں منعقد کی گئی جس میں ایگز یکٹیو باڈی کے ممبر ان عہدیداران اور کو آرڈینیٹرز نے شرکت کی۔میٹنگ کی کارروائی کا آغاز مزید پڑھیں

آسٹریا ویانا میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد

رپورٹ: محمد عامر صدیق آسٹریا ویانا میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کشمیری عوام کی غیر متزلزل سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ تقریب میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے اراکین، میڈیا کے نمائندوں اور سفارتکاروں کی ایک بڑی مزید پڑھیں

پاکستانی صحافیوں کا عالمی سطح پر اتحاد، “پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل” کا قیام

رپورٹ: محمد عامر صدیق پاکستانی صحافیوں نے عالمی سطح پر ایک نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے “پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل” کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اس فورم میں دنیا کے چالیس سے زائد ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی صحافیوں نے شرکت کی ہے، جنہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کی صحافتی مزید پڑھیں