سینیئر نائب صدر منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا تنویر اکبر کی جانب سے اجتماعی افطار کا انعقاد بروز اتوار 16 مارچ منہاج القران سینٹر ویانا میں کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

(آسٹریا ویانا محمد عامر صدیق) سینیئر نائب صدر منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا تنویر اکبر کی جانب سے اجتماعی افطار کا انعقاد بروز اتوار 16 مارچ منہاج القران سینٹر ویانا میں کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر زکر نعت محفل کا آغاز منہاج مزید پڑھیں

فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ کے زیر اہتمام الہدی یتیم خانہ تہکال میں یتیم بچوں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا

فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ کے زیر اہتمام الہدی یتیم خانہ تہکال میں یتیم بچوں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا پروگرام کی صدارت فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ کے صدر ابرار خلیجی نے کی جس کے مہمان خصوصی قومی امن کمیٹی برائے مذہب ہم آہنگی و انسانی حقوق خیبر پختون خواہ کے وائس چیئرمین عادل خان ضلعی مزید پڑھیں

پاک فرینڈز آسٹریا کے صدر اور پاک سینٹر مسجد المدینہ کے سرپرست اعلیٰ علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ اور محمدمحسن بلوچ کے والدین کے ایصال ثواب کے سلسلے میں ایک تقریب پاک سینٹرمسجد المدینہ ویانا میں منعقد کی گئی۔

رپورٹ: ویانا -محمد عامر صدیق )پاک فرینڈز آسٹریا کے صدر اور پاک سینٹر مسجد المدینہ کے سرپرست اعلیٰ علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ اور محمدمحسن بلوچ کے والدین کے ایصال ثواب کے سلسلے میں ایک تقریب پاک سینٹرمسجد المدینہ ویانا میں منعقد کی گئی۔ جس میں قرآن خوانی ،حمدباری تعالیٰ ،نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں

سابق صدر منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا شیخ محبوب عالم وارثی کی جانب سے افطاری کا اہتمام منہاج القران انٹرنیشنل اسٹریا ویانا میں کیا گیا۔

(رپورٹ: ویانا -محمد عامر صدیق) سابق صدر منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا شیخ محبوب عالم وارثی کی جانب سے افطاری کا اہتمام منہاج القران انٹرنیشنل اسٹریا ویانا میں کیا گیا۔ جس میں ،حمدباری تعالیٰ ،نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کی گئی. اس موقع پر صدر منہاج القران اسٹریا حفیظ اللہ قادری نے مزید پڑھیں

قومی امن کمیٹی برائے بین المذہب ہم آہنگی و انسانی حقوق خیبر پختون خواہ اور فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ کے ممبران نے مشترکہ طور پر افواج پاکستان اور پاکستان کے اداروں کے حق میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی

آج قومی امن کمیٹی برائے بین المذہب ہم آہنگی و انسانی حقوق خیبر پختون خواہ اور فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ کے ممبران نے مشترکہ طور پر افواج پاکستان اور پاکستان کے اداروں کے حق میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی یہ ریلی ڈسٹرکٹ کونسل ہال پشاور سے روانہ ہو کر قلعہ بالا حسار پر ختم پذیر مزید پڑھیں