٭ حیدرآباد یونیورسٹی کے لئے زمین کی الاٹمنٹ کا لیٹر جاری ٭ ممبر لینڈ یوٹیلائزیشن نے الاٹمنٹ لیٹر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کو پیش کیا

کراچی ( دسمبر16 ) ٭ حیدرآباد یونیورسٹی کے لئے زمین کی الاٹمنٹ کا لیٹر جاری ٭ ممبر لینڈ یوٹیلائزیشن نے الاٹمنٹ لیٹر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کو پیش کیا ٭ ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان بھی اس موقع پر موجود تھے ٭ زمین کی الاٹمنٹ کے بعد یونیورسٹی کی تعمیر کا جلد آغاز مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب کے باہر سول سوسائٹی کا احتجاج

پریس ریلیز لاہور 16 دسمبر: خواتین کے خلاف نامناسب الفاظ کے خلاف لاہور پریس کلب کے باہر سول سوسائٹی فورم کے پلیٹ فارم سے سول سوسائٹی سے منسلک نوجوانوں نے احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران سول سوسائٹی کے افراد نے مختلف بینرز اٹھا رکھے تھے، جن پر خواتین کے حقوق بارے عبارات درج تھیں جیسا مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ ان کے کیریر کا آخری میچ ہوگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 37 سالہ اظہر علی نے کہا کہ ہر چیز کے ختم ہونے کا وقت ہوتا ہے۔ اظہر علی نے کہا کہ یہ مناسب وقت ہے کل میرے مزید پڑھیں

فیض حمید سیاست میں آئے تو وسیم بادامی جیسا چوزہ انہیں کھا جائے گا ۔۔۔۔ لندن سے وی لا گر کا بے لاگ تبصرہ

فیض حمید سیاست میں آئے تو وسیم بادامی جیسا چوزہ انہیں کھا جائے گا ۔۔۔۔ لندن سے وی لا گر کا بے لاگ تبصرہ فیض حمید کو اگر ٹی وی ٹاک شوز میں قمر زمان کائرہ اور خواجہ سعد رفیق جیسے لوگوں کے ساتھ بیٹھنا پڑا تو کیا ہوگا وہ اس کا کیا حشر کریں مزید پڑھیں

بشریٰ نے پہلے عامر کو قتل، اب میری بیٹی کو اغوا کروایا ہے، دانیہ کی والدہ کا دعویٰ

معروف میزبان عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ، دانیہ ملک کی والدہ نے بیٹی کی گرفتاری کی ذمہ دار عامر لیاقت کی پہلی، سابقہ اہلیہ کو ٹھہرا دیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے کے سائبر کرائم سرکل کی جانب سے مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کو لودھراں سے مزید پڑھیں