* گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن (سی آر اے) کے نومنتخب عہدیداراں کو مبارکباد. * میری نیک خواہشات سی آر اے کے نومنتخب عہدیداروں کے ساتھ ہیں، کامران خان ٹیسوری

* گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن (سی آر اے) کے نومنتخب عہدیداراں کو مبارکباد. * میری نیک خواہشات سی آر اے کے نومنتخب عہدیداروں کے ساتھ ہیں، کامران خان ٹیسوری * امید ہے آپ صحافیوں کے مسائل پر مضبوط آواز ثابت ہوں گے,گورنر سندھ =====================

نیب کراچی نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد کیا۔

کراچی: 10 دسمبر، 2022: چیئرمین نیب جناب آفتاب سلطان کی ہدایت اور نیب کے نعرے “ہمارا ایمان، کرپشن سے پاک پاکستان” کی تعمیل میں، نیب کراچی نے آج (10 دسمبر 2022) کو یوم بین الاقوامی انسداد بدعنوانی کے حوالے سےآگاہی واک کا انعقاد کیا۔ انسداد بدعنوانی کا دن ہر سال9دسمبر کو اقوام متحدہ کے بدعنوانی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ”پروپیگنڈا گرو“ہے، پی ٹی آئی اور عمران خان نے ڈیلی میل کو پاکستان کی غیر ملکی امداد رکوانے کے لئے استعمال کیا، عمران خان کا اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان محض شوشہ ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد۔10دسمبر ):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کو ”پروپیگنڈا گرو“قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور عمران خان نے ڈیلی میل کو پاکستان کی غیر ملکی امداد رکوانے کے لئے استعمال کیا، عمران خان کا اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان محض شوشہ ہے، چیلنج کرتی ہوں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی پر قطر کی ریاست کو سراہا اور پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ ساجد حسین طوری نے اپنی ٹویٹس میں قطر کی ناقابل یقین سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کی تعریف کی ہے۔

وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی پر قطر کی ریاست کو سراہا اور پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ ساجد حسین طوری نے اپنی ٹویٹس میں قطر کی ناقابل یقین سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا “فیفا ورلڈ کپ مزید پڑھیں

۔قائد ایوان وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان اسمبلی کی تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کا اجلاس طلب کر لیا ۔اہم پارلیمانی اجلاس آج شام کو منعقد ہوگا

۔قائد ایوان وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان اسمبلی کی تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کا اجلاس طلب کر لیا ۔اہم پارلیمانی اجلاس آج شام کو منعقد ہوگا ۔اجلا س تمام اہم صوبائی امور پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے وزیراعلئ کے وژن کا تسلسل ہے ۔قائد حزب اختلاف ملک سکندر مزید پڑھیں