٭ حیدرآباد یونیورسٹی کے لئے زمین کی الاٹمنٹ کا لیٹر جاری ٭ ممبر لینڈ یوٹیلائزیشن نے الاٹمنٹ لیٹر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کو پیش کیا


کراچی ( دسمبر16 )

٭ حیدرآباد یونیورسٹی کے لئے زمین کی الاٹمنٹ کا لیٹر جاری

٭ ممبر لینڈ یوٹیلائزیشن نے الاٹمنٹ لیٹر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کو پیش کیا

٭ ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان بھی اس موقع پر موجود تھے

٭ زمین کی الاٹمنٹ کے بعد یونیورسٹی کی تعمیر کا جلد آغاز ہوگا۔ کامران خان ٹیسوری

٭ اس یونیورسٹی کی تعمیر سے حیدرآباد کے شہریوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگا۔ گورنر سندھ
=========================