کوئٹہ اور بلوچستان کی خبریں

خبر نامہ نمبر6862/2022 آواران 16 دسمبر:۔ ڈپٹی کمشنر آواران جمعہ داد خان بازار کا سرپرائز دورہ، اشیائے صرف کی قیمتوں کا جائزہ لیا، گرانفروشی پر اپنی نگرانی میں دکانوں کو سیل کروادیا، گرانفروشی پر سخت کارروائی کے احکامات جاری۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر آواران جمعہ داد خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

سجاول کی خبریں )(2

محکمہ اطلاعات سندہ ضلع سجاول (ہینڈ آؤٹ) جاری منصوبوں کو معیار کے ساتھ مقررہ وقت پر مکمل کیا جائے۔ سید ایاز علی شاہ شیرازی صفائی ستھرائی، پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے. رکن قومی اسمبلی سجاول، 16 – دسمبر 2022ء (ھ آ): پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید ایاز مزید پڑھیں

سجاول کی خبریں

اطلاعات کاتو سنڌ ضلعو سجاول (ہینڈ آؤٹ) سجاول، 16 – دسمبر 2022ء (ھ آ): ضلعی انتظامیہ سجاول کی جانب سے نوجوانوں باالخصوص طلباء کو کھیلوں جانب راغب کرنے کے لئے 18- دسمبر 2022 سے “ونٹر اسپورٹس فیسٹیول سجاول 2022” کا انعقاد کیا جا رہا ہے، تاکہ انہیں منشیات و دیگر سماجی برائیوں سے بچانے کے مزید پڑھیں

سماء میں جبری برطرفیوں کے خلاف کراچی یونین آف جرنلسٹس نے شہر کے مخلتف مقامات پر احتجاجی بینرز لگادیئے

سماء میں جبری برطرفیوں کے خلاف کراچی یونین آف جرنلسٹس نے شہر کے مخلتف مقامات پر احتجاجی بینرز لگادیئے کراچی پریس کلب، سندھ ہائی کورٹ، آئی آئی چندریگر روڈ، اور ٹیکنو سٹی کے اطراف لگائے گئے بینرز میں صحافیوں کے معاشی قتل کی مذمت کی گئی ہے کراچی یونین آف جرنلسٹس نے سماء کے مالک مزید پڑھیں

یونائیٹڈ میرین ایجنسی کے زیر اہتمام کراچی کے میریٹ ہوٹل میں پاکستان کی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی ناموراداکارہ نیلوفرعباسی کی اعزازمیں تقریب کا انتقاد کیا گیا۔

یونائیٹڈ میرین ایجنسی کے زیر اہتمام کراچی کے میریٹ ہوٹل میں پاکستان کی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی ناموراداکارہ نیلوفرعباسی کی اعزازمیں تقریب کا انتقاد کیا گیا۔ کراچی ( اسٹاف رپورٹر) یونائیٹڈ میرین ایجنسی کی جانب سے میریٹ ہوٹل کراچی میں پاکستان کی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ نیلوفرعباسی کی اعزازمیں تقریب کا مزید پڑھیں